تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَب و دَہَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَب و دَہَن کے معانیدیکھیے
لَب و دَہَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- من٘ھ اور ہون٘ٹ؛ مراد: من٘ھ
شعر
یہ سب کرشمۂ عرض ہنر اسی کے ہیں
گلوں میں نقش ترے ہی لب و دہن کے ہیں
گلاب سے ترے گال اور آنکھیں نرگس سے
برنگ غنچۂ لالہ لب و دہن کیا خوب
لرزتے ہونٹوں کی وہ گفتگو تو یاد نہیں
بس اتنا یاد ہے برسوں لب و دہن مہکے
English meaning of lab-o-dahan
Noun, Masculine
- lip and mouth, mouth
लब-ओ-दहन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मुंह और होंट, अर्थात: मुंह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَب و دَہَن)
لَب و دَہَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔