تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لب سے لب لگانا" کے متعقلہ نتائج

لب سے لب لگانا

پینے کے لئے برتن کو ہونٹوں کے قریب لانا

لَب پَر مُہر لَگانا

سکوت کرنا ، خاموش ہو جانا.

لَب سے لَگانا

۔ کسی قدر پینا شراب یا پانی وغیرہ کا پینے کے واسطے کسی ظرف کا مُنھ سے چھوانا۔ ؎

لب سے لب ملنا

لبوں کا بوسہ لیا جانا

لَب سے لَب مِلانا

ہون٘ٹ سے ہوں٘ٹ ملانا ، من٘ھ سے من٘ھ ملانا ، پیار کرنا

لَب سے لَب کَرنا

ہون٘ٹ سے ہوں٘ٹ ملانا ، من٘ھ سے من٘ھ ملانا ، پیار کرنا

لَب لَگانا

لعابِ دہن کسی چیز پر ملنا، تھوک میں تر کرنا، تھوک لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں لب سے لب لگانا کے معانیدیکھیے

لب سے لب لگانا

lab se lab lagaanaaलब से लब लगाना

لب سے لب لگانا کے اردو معانی

متعدی

  • پینے کے لئے برتن کو ہونٹوں کے قریب لانا
  • تھوڑا سا پینا

लब से लब लगाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक

  • पीने के लिए बर्तन को होंठों के क़रीब लाना
  • थोड़ा सा पीना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لب سے لب لگانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لب سے لب لگانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone