تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَچْھمَن" کے متعقلہ نتائج

لَچْھمَن

لکشمن، راجا دشرتھ کے تیسرے بیٹے اور رام چندر جی کے چھوٹےبھائی کا نام، راجہ رام چندر جی کے بھائی کا نام جنھوں ںے میدان ڈنڈک میں ان کا ساتھ دے کر وفاداری اور رفاقت کا اعلیٰ نمونہ دکھایا تھا

لَچْھمَنا

لَچْھمَنی

ایک جنگی بوٹی جس کی جڑ چہرۂ انسان کی ہم شکل ہوتی ہے ، نہایت سُن اور بےحس کرنے والی چیز ہے (بعض تسخیرِ قلوب کے لئے اپنے پاس رکھتے ہیں) سگ شکن ، مہر گیاہ ، بیروج

لَچْھمَن ریکھا

(کتایۃً) انمٹ لکیر، ناقابلِ تسخیر حد (تلمیح ہے اس جادوئی دائرے کی طرف جو لچمھن جی نے سیتا کے گرد بنایا تھا)

سَت سِیتا غَپ لَچْھمَن

متقی بنکر پرایا مال چٹ کرنا ، سر سہلانا ، بھیجا کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَچْھمَن کے معانیدیکھیے

لَچْھمَن

lachhmanलक्षमण

اصل: سنسکرت

وزن : 22

لَچْھمَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکشمن، راجا دشرتھ کے تیسرے بیٹے اور رام چندر جی کے چھوٹےبھائی کا نام، راجہ رام چندر جی کے بھائی کا نام جنھوں ںے میدان ڈنڈک میں ان کا ساتھ دے کر وفاداری اور رفاقت کا اعلیٰ نمونہ دکھایا تھا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of lachhman

Noun, Masculine

  • name of the third son of Dasharatha by his wife Su-mitra (he was the younger half-brother and faithful companion of Ramachandra during his travels and adventures), a proper name

लक्षमण के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रामायण के अनुसार, राजा दशरथ के तीसरे पुत्र थे, उनकी माता सुमित्रा थी, वे राम के भाई थे, इन दोनों भाईयों में अपार प्रेम था, उन्होंने राम-सीता के साथ १४ वर्षों का वनवास प्राप्त किया, मंदिरों में श्री राम तथा सीता जी के साथ सदेव उनकी भी पूजा होती है, धनवान, लक्ष्मण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَچْھمَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَچْھمَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone