تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَچھمی گَھر میں آنا" کے متعقلہ نتائج

لَچھمی گَھر میں آنا

(ہندو) دولت کا گھر میں آنا ، کسی صاحبِ اقبال کا گھر میں آنا ، خود صاحبِ اقبال ہونا

لَچھمی گَھر میں اُتَرْنا

(ہندو) کر ؛ لچھمی گھر میں آنا

گَھر میں آنا

مکان میں داخل ہونا ؛ کسی سیّارے کا برج میں داخل ہونا ؛ پچیسی کی گوٹ کا کسی خانے میں آنا ؛ اپنی ذات کو فائدہ پہنچنا ؛ اپنے ہاتھ لگنا.

لَکْشْمی گَھر میں آنا

خوش قسمت یا خوش نصیب ہونا ؛ بلندی یا عروج ہونا ، پھلنا پھولنا.

دو گَھر مُسَلْمانی اُن میں بھی آنا کانی

مسلمانوں کی نااتفاقی کی طرف اشارہ ہے کہ گان٘و میں دو مسلمان ہوں تو وہ بی آپس میں لڑتے رہتے ہیں ، تھوڑے سے آدمی اُن میں بھی نااتفاقی .

اردو، انگلش اور ہندی میں لَچھمی گَھر میں آنا کے معانیدیکھیے

لَچھمی گَھر میں آنا

lachhmii ghar me.n aanaaलछमी घर में आना

محاورہ

لَچھمی گَھر میں آنا کے اردو معانی

  • (ہندو) دولت کا گھر میں آنا ، کسی صاحبِ اقبال کا گھر میں آنا ، خود صاحبِ اقبال ہونا
  • مبارک قدم بہو یا بیوی کا گھر میں آنا ، نیز بیٹی پدا ہونا.

लछमी घर में आना के हिंदी अर्थ

  • ۱. (हिंदू) दौलत का घर में आना, किसी साहब-ए-इक़बाल का घर में आना, ख़ुद साहब-ए-इक़बाल होना
  • ۲. मुबारक क़दम बहू या बीवी का घर में आना, नीज़ बेटी पदा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَچھمی گَھر میں آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَچھمی گَھر میں آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone