تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَچِیلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَچِیلا کے معانیدیکھیے
لَچِیلا کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - صفت
- کھینچ کر یا دب کر اپنی اصلی حالت پر واپس آنے والا، پلپلا
- (مجازاً) لاچ دار، دلکشی والا
شعر
ایک سوکھی ہڈیوں کا اس طرف انبار تھا
اور ادھر اس کا لچیلا گوشت اک دیوار تھا
چار دن بعد اس کی بھی باتوں میں نرمی آ گئی
ہم نے بھی کچھ اپنے لہجے کو لچیلا کر دیا
English meaning of lachiilaa
लचीला के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَچِیلا)
لَچِیلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔