تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَچکانا" کے متعقلہ نتائج

لَچکانا

لچکنا کا متعدی، جھکانا، نیز ہلانا، مٹکانا

نیزے لَچکانا

نیزوں سے جنگ کرنا، نیزے لڑانا

آنکھ لَچْکانا

آن٘کھ بار بار کھولنا اور بند کرنا

کَمَر لَچْکانا

کمر مٹکانا، کمر کو جنبش دینا، بل دینا

لَچَکْنا

کسی نرم شے کا جُھک کر یا دب کر اپنی جگہ یا اپنی حالت پر واپس آجانا

لَچانا

ٹیڑھا کرنا، لچکانا، جُھکانا

لَٹْکانا

کوئی چیز بلندی پر اس طرح ٹانگنا یا باندھنا یا رکھنا کہ وہ نیچے کی طرف جھکی رہے، آویزاں کرنا، ٹانگنا، اوپر سے نیچے کی طرف جھانکا.

لُکانا

چُھپانا، پوشیدہ کرنا، اخفا کرنا

لُڑْکانا

کسی چیز (عموماً گول چیز) کو سطح زمین وغیرہ پر آہستہ سے آگے کی طرف بڑھا دینا، کسی چیز کو ڈھلکانا

لَہْکانا

اُکسانا، بھڑکانا، کسی کام پراُبھارنا، شہ دینا

لَشْکانا

کھین٘چنا .

لَپْکانا

دوڑانا، تیز جھپٹانا، بھگا کر چلانا یا دوڑانا

لَلْکانا

کسی شخص میں شوق یا خواہش پیدا کرنا ؛ لڑانا ، حملہ کرانا ؛ اُکسانا ، جھگڑا کرانا

لِمکانا

stretch hands or legs

لِشْکانا

چمکانا، مانجھنا، خوب صاف کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَچکانا کے معانیدیکھیے

لَچکانا

lachkaanaa•लचकाना

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

لَچکانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • لچکنا کا متعدی، جھکانا، نیز ہلانا، مٹکانا

Urdu meaning of lachkaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • lachaknaa ka mutaddii, jhukaanaa, niiz hilaanaa, maTkaanaa

English meaning of lachkaanaa

Transitive verb

  • transitive verb of 'lachaknaa', to bend, move, shake

लचकाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी चीज़ को झुकने या लचकने में प्रवृत्त करना
  • किसी लंबी वस्तु को झुकाना, लचाना

لَچکانا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَچکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَچکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone