تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَچْکے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَچْکے کے معانیدیکھیے
لَچْکے کے اردو معانی
- لچکا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.
شعر
لگتا ہے کوئی تیر جگر چیر کے نکلے
لچکے ہے ستم گر ترے ابرو کی کماں دیکھ
کمزور تو جھکتا ہی ہے قانون کے آگے
طاقت کبھی لچکے تو لچک اور ہی کچھ ہے
زلف کے بار سے کمر لچکے
کس قدر نازک اے میاں ہو تم
English meaning of lachke
- bent, resilience
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَچْکے)
لَچْکے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔