تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَد لَد" کے متعقلہ نتائج

لَد لَد

لگاتار لد لد کی آواز، پے درپے لدلد کی آواز کے ساتھ گرنا

لَد لَدانا

لدنا ، اسباب دھرا جانا ، بر ہونا ، بھرنا.

لَد

لَدنا کا فعلِ امر، تراکیب میں مستعمل

وُہ دِن لَد گَئے

وہ زمانہ گزر گیا ، وہ دور ختم ہو گیا ۔

وہ زَمانے لَد گَئے

رک : وہ زمانہ گزر گیا ۔

لَد سے

لد کی آواز کے ساتھ (گرنا).

لَد پَت

لدا ہوا ، بھرا ہوا .

لَد جانا

پر ہو جانا، بھر جانا

لَد پَھنْدا

ایک قسم کی گانٹھ جو ملّاح لگا دیتے ہیں

لَد پَھند کے

خوب لد کر ، اسباب ساتھ لے کر.

لَد پَھند کَر

خوب لد کر ، اسباب ساتھ لے کر.

دِن لَد جانا

عُروج یا ترقی کے کام زمانہ ختم ہو جانا، اچّھے حالات کا دور باقی نہ رہنا، اچّھے دن نہ رہنا

لَد پَھند جانا

خوب لد جانا ، بھر جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَد لَد کے معانیدیکھیے

لَد لَد

lad-ladलद-लद

وزن : 22

لَد لَد کے اردو معانی

اسم

  • لگاتار لد لد کی آواز، پے درپے لدلد کی آواز کے ساتھ گرنا

लद-लद के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • किसी भारी चीज़ के गिरने के संबंध में, लद लद शब्द करते हुए, लगातार लद लद की आवाज़ के साथ गिरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَد لَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَد لَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words