تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَڑاکے کے چار کان" کے متعقلہ نتائج

لَڑاکے کے چار کان

جس عورت کو لڑنے جھگڑنے میں مزہ آتا ہے وہ ہر طرف اور ہر بات پر کان لگائے رہتی ہے اور بہانہ ڈھونڈتی پھرتی ہے

لَڑاکا کے چار کان

جس عورت کو لڑنے جھگڑنے کا مزہ ہوتا ہے وہ ہر طرف اور ہر بات پر کان لگائے رہتی اور بہانہ ڈھونڈتی پھرتی ہے ، لڑنے والے کو ذرا سا بہانہ چاہیے

چار کے کان آواز پَڑْنا

شہرہ ہونا، کسی بات کی خبر لوگوں کو ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَڑاکے کے چار کان کے معانیدیکھیے

لَڑاکے کے چار کان

la.Daake ke chaar kaanलड़ाके के चार कान

ضرب المثل

لَڑاکے کے چار کان کے اردو معانی

  • جس عورت کو لڑنے جھگڑنے میں مزہ آتا ہے وہ ہر طرف اور ہر بات پر کان لگائے رہتی ہے اور بہانہ ڈھونڈتی پھرتی ہے
  • لڑنے والے کو ذرا سا بہانہ چاہیے
  • جھگڑا کرنے کے لیے دوسرے کی بات بہت جلدی سنتا ہے

लड़ाके के चार कान के हिंदी अर्थ

  • जिस महिला को लड़ने झगड़ने में मज़ा आता है वो हर तरफ़ और हर बात पर कान लगाए रहती है एवं बहाना ढूंढती फिरती है
  • लड़ने वाले को ज़रा सा बहाना चाहिए
  • झगड़ा करने के लिए दूसरे की बात बहुत जल्दी सुनता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَڑاکے کے چار کان)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَڑاکے کے چار کان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words