تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

WordNotFound

لفظ "لَدانا" لغت میں موجود نہیں ہے

رابطہ

اردو، انگلش اور ہندی میں لَدانا کے معانیدیکھیے

لَدانا

ladaanaaलदाना

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: عوامی

لَدانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • لادنے میں مدد کرنا، گاڑی یا چھکڑے وغیرہ پر اسباب دھروانا ، لدوانا
  • (ھ) بار کرانا، اسباب لدوانا۔ (عو) مذکر۔ بوجھ اور بوجھ اسباب کے واسطے لدانا کے ساتھ مستعمل ہے۔ میں نے تو ہلکلا لحاف اڑھا دیا تم کہتے ہو لدانا، لاد دیا

English meaning of ladaanaa

Transitive verb

  • cause to be loaded, help in loading

लदाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • वाहन या गाड़ी आदि पर सामान लादने में मदद करना
  • लादने का काम दूसरे से कराना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَدانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَدانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words