تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَڑْکَھڑاہَٹ" کے متعقلہ نتائج

لَڑْکَھڑاہَٹ

ڈگمگاہٹ، تزلزل، لغزش

قَدَم لَڑْکَھڑانا

نشے یا نیند کے غلبے یا کمزوری کی وجہ سے پانو میں لڑکھڑاہٹ ہونا ، پیروں میں لغزش ہونا ، گِرنے لگنا .

چَراغ لَڑْکَھڑانا

چراغ کی لوکا تھرانا

پاوں لَڑکَھڑانا

لغزش ہونا، پاوں لرزنا، پاوں ڈگمگانا

پاؤں لَڑکَھڑانا

۔ ۱۔ سستی۔ ضعف یا نشہ سے۔ پاؤں کانپنا۔ ۲۔ لغزش ہونا۔ استقلال میں فرق آنا۔؎

قَلَم لَڑکھَڑانا

رک رک کر لکھنا ، لکھتے وقت تذبذب ہونا .

پَیر لَڑْکَھڑانا

رک : پان٘و لڑکھڑانا.

لڑکھڑا کر چلنا

ٹھوکریں کھا کر چلنا، مستانہ چال سے چلنا، ڈگمگا کر چلنا

زُبان لڑکھڑانا

زبان کا لُکنت کرنا، ہکلانا، ہلکاہٹ کا شکار ہونا، صاف اور واضح طور پر کچھ کہنے سے عاجز رہنا

پیٹ کھائے اور آنکھ لَجائے ، زَبان لَڑْکَھڑائے

آدمی جس کا دیا کھاتا ہو یا جس کا محتاج ہو اس کے سامنے شرم سے کوئی ایسی بات نہیں کہہ سکتا جو اسے ناگوار گزرے.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَڑْکَھڑاہَٹ کے معانیدیکھیے

لَڑْکَھڑاہَٹ

la.Dkha.DaahaT•लड़खड़ाहट

اصل: ہندی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

لَڑْکَھڑاہَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ڈگمگاہٹ، تزلزل، لغزش

شعر

Urdu meaning of la.Dkha.DaahaT

  • Roman
  • Urdu

  • DagamgaahaT, tazalzul, laGzish

English meaning of la.Dkha.DaahaT

Noun, Feminine

लड़खड़ाहट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लड़खड़ाने की क्रिया या भाव, डगमगाहट

لَڑْکَھڑاہَٹ کے مترادفات

لَڑْکَھڑاہَٹ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَڑْکَھڑاہَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَڑْکَھڑاہَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone