تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَڑْکوں کا بابا ہے" کے متعقلہ نتائج

لَڑْکوں کا بابا ہے

لڑکوں سے بھی زیادہ شریر ہے ، بہت ہی شرارتی ہے

گَھر کا بابا آدَم نِرالا ہے

ہر بات نئی ہے ، ہر بات نرالی ہے ، اس گھر کی ہر بات انوکھی ہے

گَھر کا بابا آدَم نِرالا ہَے

۔دیکھوس اِس گھر کا۔

لَڑْکوں کا باوا ہے

لڑکوں سے بھی زیادہ شریر ہے ، بہت ہی شرارتی ہے

یَہاں کا بابا آدَم ہی نِرالا ہے

یہاں کی جو بات ہے وہ زمانے سے نئی اور انوکھی ہے

لَڑْکوں کا کھیل نَہِیں ہے

دشوار بات ہے ، غور طلب امر ہے ، آسان کام نہیں ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لَڑْکوں کا بابا ہے کے معانیدیکھیے

لَڑْکوں کا بابا ہے

la.Dko.n kaa baabaa haiलड़कों का बाबा है

لَڑْکوں کا بابا ہے کے اردو معانی

  • لڑکوں سے بھی زیادہ شریر ہے ، بہت ہی شرارتی ہے

लड़कों का बाबा है के हिंदी अर्थ

  • लड़कों से भी ज़्यादा शरीर है, बहुत ही शरारती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَڑْکوں کا بابا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَڑْکوں کا بابا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words