تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَڑکوں کا کھیل" کے متعقلہ نتائج

لَڑکوں کا کھیل

بچوں کا کھیل، بازیچۂ اطفال، بچوں کا دل بہلاوا، بچوں کا تماشا، (مجازاً) آسان کام، ادنیٰ کام، معمولی بات، غیر اہم کام

کھیل لَڑکوں کا مَوت چِڑِیوں کی

ایک شخص کے لیے تماشا ہوتا ہے دوسرے کے لیے مصیبت ہوتی ہے ، کسی کی جان پر بَنتی ہے کوئی لطف اٹھاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَڑکوں کا کھیل کے معانیدیکھیے

لَڑکوں کا کھیل

la.Dko.n kaa khelलड़कों का खेल

اصل: ہندی

لَڑکوں کا کھیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچوں کا کھیل، بازیچۂ اطفال، بچوں کا دل بہلاوا، بچوں کا تماشا، (مجازاً) آسان کام، ادنیٰ کام، معمولی بات، غیر اہم کام
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of la.Dko.n kaa khel

Noun, Masculine

  • child's play, an easy matter, a trifle, a thing of little value, unimportant thing/matter

लड़कों का खेल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बच्चों का खेल, बच्चों का दिल बहलावा, आसान काम, सरल बात, सुलभ काम, बाज़ीचा-ए-अतफ़ाल, बच्चों का तमाशा, मामूली बात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَڑکوں کا کھیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَڑکوں کا کھیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone