تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَدْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَدْنا کے معانیدیکھیے
وزن : 22
موضوعات: تحقیراً
لَدْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- بوجھ یا اسباب رکھا جانا، بار ہونا، لادا جانا
- (تحقیراً) انسان کا کسی چیز پر سامان کی طرح بیٹھا ہونا، سوار ہونا
- بھرنا، پُر ہانا، اَٹنا
- پھلوں یا پھولوں سے بھرا ہونا، بہت سا پھل پھول آنا ، بکثرت پیدا ہونا
- سواری پر بیٹھ کر سفر کرنا ، سوار ہونا
लदना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- लादे हुए सामान से भर जाना; किसी चीज़ से लादा जाना।
لَدْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَدْنا)
لَدْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔