تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَدُنّی" کے متعقلہ نتائج

لَدُنّی

وہ چیز یا علم، جو خدا تعالیٰ محض اپنے فضل و کرم سے کسی کو بغیر اس کی سعی و کوشش کے عطا کرے، وہ علم جو وحی یا الہام سے حاصل ہو

عِلْمِ لَدُنّی

وہ علم جو محض فیض الہیٰ وانقائے ربانی سے حاصل ہوا ہو اور اس میں اپنی محنت یا کسی استاد کی تعلیم کا دخل نہ ہو

مَخْزَنِ عِلْمِ لَدُنّی

مراد : حضرت فاطمہ

اردو، انگلش اور ہندی میں لَدُنّی کے معانیدیکھیے

لَدُنّی

ladunniiलदुन्नी

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: لَدَنَ

لَدُنّی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ چیز یا علم، جو خدا تعالیٰ محض اپنے فضل و کرم سے کسی کو بغیر اس کی سعی و کوشش کے عطا کرے، وہ علم جو وحی یا الہام سے حاصل ہو
  • ۔(ع۔ نزدیک۔ پاس) سے مَنْسوٗب) صفت۔ ۱۔وہ چیز جو خدا تعالیٰ محض اپنے فضل وکرم سے کسی کو بغیر اُس کی سعی وکوشش کے عنایت فرمائے۔ وہ علم، جو کوئی شخص بغیر سیکھے سکھائے اپنی طبیعت اور ذہن کی تیزی سے خود حاصل کرے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

लदुन्नी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बिना प्रयास और साधन के मिली हुई वस्तु, ईश्वरदत्त।

لَدُنّی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَدُنّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَدُنّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone