تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَدْوا" کے متعقلہ نتائج

لَدْوا

رک : لَدّو

لَدْوانی

۔(ھ) مونث۔ لادنے کی اُجرت۔

لَدْوانا

کسی جانور یا گاڑی وغیرہ پر سامان رکھوانا، بوجھ ڈھوانا، لادنا کا متعدی المتعدی، بار کرانا

لاد دے لَدْوا دے اَور لادْنے والا بھی ساتھ دے

جو کچھ کرنا ضروری ہے وہ تم ہی کرو، ہم سے کچھ نہ ہو سکے گا (ہر قسم کا بوجھ دوسروں پر ڈالنے والے کے لیے مستعمل).

اردو، انگلش اور ہندی میں لَدْوا کے معانیدیکھیے

لَدْوا

ladvaaलद्वा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

لَدْوا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رک : لَدّو
  • سین٘ٹھے یا جھاکڑ وغیرہ جو پرچھتی کے عوض کچّی دیوار پر رکھتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of ladvaa

Noun, Feminine

  • a kind of wooden stick that is put on the wall

लद्वा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सींठे या झाकड़ वग़ैरा जो परछत्ती जो कच्ची दीवार पर रखते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَدْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَدْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone