تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَف و نَشَر" کے متعقلہ نتائج

نشَر

پراگندہ، پریشان، آوارہ، رسوا، بدنام

نَشری خِطاب

رک : نشری تقریر ۔

نَشری نِظام

نشریات کا نظام ، نشر و اشاعت کا طریقہء کار یا ذریعہ مثلا ًریڈیو ، ٹی وی ، اخبارات و رسائل وغیرہ ۔

نَشری تَقریر

وہ تقریر جو ریڈیو ، ٹی وی وغیرہ سے نشر کی جائے، نشر کردہ تقریر

نَشْرِیحی

تشریح (رک) سے منسوب ، متعلق بہ علم تشریح (تراکیب میں مستعمل) .

نَشْرِیحی نَفسِیات

نفسیات کی وہ شاخ جس میں محض نفسیاتی کیفیت کا بیان نہیں ہوتا بلکہ ان کے عناصر اور اجزا کی تفصیل و تشریح اور تجزیہ بھی ہوتا ہے

نَشْرِیّاتی رابِطَہ

ٹی وی یا ریڈیو کا برقی لہروں کا نظام جس کے ذریعے پروگرام مختلف مقامات پر بیک وقت دیکھے یا سنے جا سکتے ہیں

نَشَر کَرنا

رُسوا کرنا ، بدنام کرنا ، شہرت خراب کرنا

نَشْرِیّاتی

نشریات سے منسوب یا متعلق، نشری، نشریات کا، تشہیری، اشاعتی

نَشریّاتی اِدارے

نشر و اشاعت کرنے کے ادارے مثلاً، ریڈیو، ٹیلی ویژن، اخبارات و رسائل وغیرہ

نَشرَح کَرنا

بچوں کے ختم قرآن کی خوشی کرنا، آمین کرنا، نشرہ کرنا

نسریں

نسرین کی تصغیر، سیوتی کا درخت، سیوتی کا پھول، ایک قسم کا سفید پھول کا گلاب

نَسْرِین تَن

محبوب کی تعریف میں مستعمل ہیں

نَسرَط بِینی

گھوڑے کی بھونری جو زلف کے نیچے ہوتی ہے اور سعد سمجھی جاتی ہے

نَسْرِین رُخ

(ف۔ صفت۔ محبوب کی تعریف میں مستعمل ہیں۔

نَسرِین اَدا

پھول سے انداز والی ؛(کنا یتہ) محبوبہ ۔

نَسْرِین بَدَن

پھول سے جسم والا، نازک اور خوبصورت بدن والا (محبوب کی تعریف میں مستعمل)

نَصْرانی الاَصْل

اصلاً عیسائی قوم کے فرد ، پیدائشی عیسائی ، خواہ بعد میں مسلمان ہوگئے ہوں ۔

نَسری

ایک قسم کی آتش بازی جس میں چنبیلی اور جوہی سے مشابہہ پھول جھڑتے نظر آتے ہیں ، نسرین ۔

نَصْرانِی

عیسائیت کو ماننے والا، عیسائی

نَسرِین

(مراد) دونوں نسر یعنی نسر طائر اور نسر واقع کا مجموعہ

نَصرانِیَّہ

نصرانی (رک) کی تانیث ؛ عیسائی عورت ۔

نَصْری کا خُدا

۔کنایہ ہے حضرت علی سے ۔؎

لَف و نَشَر

(بدیع) (لَف کے معنی ہیں لپیٹنا اورنشر کے معنی کے ہیں پھیلانا) مذکر۔ علم بیان کی اصطلاح میں وہ صفت، جس میں اوّل چند چیزوں کا ذکر کرنا (بالترتیب یا بلاترتیب) اور پھرچند اور چیزیں بیان کرنا، جو پہلی چیزوں سے نسبت رکھتی ہوں مگر اس طرح کہ ہرایک کی نسبت اپنے منسوب الیہ سے مل جاوے، اس شعرمیں لفّ و نشرکیا مزہ دیتا ہے، جیسے، روئے پیٹے، مرے، ماتم میں وہ اتنا اے قدر، ہاتھ کی مہندی چھٹی آنکھ کا سرمہ چھوٹا (رونے سے سرمہ اور پیٹنے سے مہندی چھوٹ گئی)

اردو، انگلش اور ہندی میں لَف و نَشَر کے معانیدیکھیے

لَف و نَشَر

laf-o-nasharलफ़-ओ-नशर

اصل: عربی

وزن : 1212

موضوعات: بدیع بیان

لَف و نَشَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (بدیع) (لَف کے معنی ہیں لپیٹنا اورنشر کے معنی کے ہیں پھیلانا) مذکر۔ علم بیان کی اصطلاح میں وہ صفت، جس میں اوّل چند چیزوں کا ذکر کرنا (بالترتیب یا بلاترتیب) اور پھرچند اور چیزیں بیان کرنا، جو پہلی چیزوں سے نسبت رکھتی ہوں مگر اس طرح کہ ہرایک کی نسبت اپنے منسوب الیہ سے مل جاوے، اس شعرمیں لفّ و نشرکیا مزہ دیتا ہے، جیسے، روئے پیٹے، مرے، ماتم میں وہ اتنا اے قدر، ہاتھ کی مہندی چھٹی آنکھ کا سرمہ چھوٹا (رونے سے سرمہ اور پیٹنے سے مہندی چھوٹ گئی)

English meaning of laf-o-nashar

Noun, Masculine

  • ( Rhetoric) 'Collecting and scattering', a figure corresponding to the Chiasmus of the classics, (the following are examples from Persian poetry: Chun jood o jalaal o hunar o taabʻ o kaffe oo, Abr o falak o aḵẖtar o daryaa mat̤ar nest, 'As (are) his generosity, majesty, skill, character, and liberal hand, the clouds, the firmament, the stars, the ocean, and the rain are not', Jan o dil-e wali o ʻadawi-e tu roz-o-shab, Az waʻda-o waʻeed-e-tu pur noor o naar baad, 'may the soul and the heart of thy friend and of thy foe be ever, Full of light or of fire by thy promise or thy threat.' Examples from English poety are: 'annual for me the grape, the rose renew, the juice nectarious, and the balmy dew' (Pope), 'an oven that is stopped or river stay'd, Burneth more hotly, swelleth with more rage' (Shakespeare )

लफ़-ओ-नशर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (अलंकार) एक शब्दालंकार जिसमें पहले कुछ वस्तुएँ उपमेय के रूप में कही जाती हैं फिर उन वस्तुओं के लिए उनके उपमान लाते हैं, जैसे-पहले ‘मुख' ‘दाँत’ और ‘नेत्र' लायें फिर चाँद', मोती और 'कमल'

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَف و نَشَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَف و نَشَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone