تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَسرِین" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَسرِین کے معانیدیکھیے
نَسرِین کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (مراد) دونوں نسر یعنی نسر طائر اور نسر واقع کا مجموعہ
- سیوتی کا درخت یا پھول، ایک قسم کا جنگلی سفید گلاب کا پھول
- ایک قسم کی آتش بازی جس میں چنبیلی اور جوہی سے مشابہہ پھول جھڑتے نظر آتے ہیں، جاہی جوہی
شعر
اس کو پانے کی آس میں نسرینؔ
ہم نے صحرا کی خاک چھانی ہے
آنکھ پڑتی ہے ہر اک اہل نظر کی تم پر
تم میں روپ اے گل و نسرین و سمن کس کا ہے
کیا اندھا وشواس تھا اے نسرینؔ وہ مجھ کو منا لے گا
ہر بندھن سے چھوٹ گیا وہ ہائے کیوں اس سے روٹھی میں
English meaning of nasriin
Noun, Masculine
- a wild rose, the jonquil, a kind of white wild rose
नसरीन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
(अर्थात) दोनों नस्र यानी नस्र-ए-ताइर और नस्र-ए-वाक़े' का समूह
विशेष - नस्र-ए-ताइर= (शाब्दिक) उड़ता हुआ गिद्ध, (खगोल शास्त्र) राशिचक्र के उत्तर में तारों की एक आकृति जो उड़ते हुए गिद्ध के समान है - नस्र-ए-वाक़े'= नीचे उतरने वाला गिद्ध, (ज्योतिषविद्या) दक्षिणी ध्रुव के पास ठहरे हुए गिद्ध के आकार के तारों की आकृति
- सीवती का पेड़ या फूल, एक प्रकार का जंगली सफ़ेद गुलाब का फूल
- एक प्रकार की पटाख़े-बाज़ी जिसमें चमेली और जूही के समान फूल झड़ते नज़र आते हैं, जाही-जूही
نَسرِین کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَسرِین)
نَسرِین
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔