تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَفّاظ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَفّاظ کے معانیدیکھیے
لَفّاظ کے اردو معانی
صفت
- بہت زیادہ بولنے والا، باتونی، لفظوں سے کھیلنے والا
- وہ شخص جو اپنی علمیت یا قابلیت کا بے جا دعویٰ کرے یا خود کو قابل جتائے
- خوشگو، خوش بیان، شیریں زبان، مبالغہ آمیز باتیں کرنے والا
شعر
ہجوم اس کی گلی میں ہے سرفروشوں کا
سہیلؔ لاغر و لفاظ کس شمار میں ہے
لفاظ سارے بن گئے شاہ سخن یہاں
صادق سخن وروں کی سخن پروری کی خیر
اپنی کم گوئی سے قد آور تو چھوٹے بن گئے
بڑھ گئی لفاظ بونوں کی اب اونچائی بہت
English meaning of laffaaz
Adjective
- voluble, wordy, verbose, loquacious, garrulous
- talkative
- an eloquent man
- a pedant
लफ़्फ़ाज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- फेंकू, लम्बी लम्बी हाँकने वाला, बहुत बढ़-बढ़कर बातें बनाने या डींग हाँकनेवाला
- लच्छेदार बातें करने वाला; अतिरंजना में बोलने वाला; बातूनी, बहुभाषी, वावदूक
لَفّاظ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَفّاظ)
لَفّاظ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔