تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَسّانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَسّانی کے معانیدیکھیے
لَسّانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- فصاحت، خوش کلامی، چرب زبانی، تیز زبانی
-
زبان درازی، یاوہ گوئی
مثال - یہ عورت کسی طرح نہیں مانتی بیکار اپنی لسانی دکھائے جاتی ہے فضول باتیں بنائے جاتی ہے۔
English meaning of lassaanii
Noun, Feminine
- eloquence
- elocution, volubility, glibness
लस्सानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- प्रसाद गुणयुक्त भाषा, बातचीत का माधुर्य, वार्ता-माधुर्य, चर्बज़बानी, तेज़ ज़बानी
- लड़ाई-झगड़े वाला, अभद्र भाषा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَسّانی)
لَسّانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔