تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَفْظ بَہ لَفْظ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَفْظ بَہ لَفْظ کے معانیدیکھیے
لَفْظ بَہ لَفْظ کے اردو معانی
صفت
- حرف بحرف، تفصیل کے ساتھ، بالتصریح، جوں کا توں، ایک ایک کلمہ
شعر
ایک آسان سا حوالہ ہے
لفظ بہ لفظ بولنا اس کا
پھول سے چہرے پہ بھی لفظ بہ لفظ ابھرا ہے
زرد ہوتی ہوئی تحریر حنا کا مطلب
اتنا بدنام ہوا نام اچھالا گیا تھا
لفظ بہ لفظ روانی میں مجھے رکھا گیا
English meaning of lafz-ba-lafz
Adjective
- word by word, in details, as it is
लफ़्ज़-ब-लफ़्ज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शब्द दर शब्द, ज्यों का त्यों
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَفْظ بَہ لَفْظ)
لَفْظ بَہ لَفْظ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔