تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَفْظاً لَفْظاً" کے متعقلہ نتائج

لَفْظاً لَفْظاً

لفظ بہ لفظ، شروع سے آخر تک، تفصیل کے ساتھ

لَفْظاً

لفظ کے اعتبار سے، لغوی طور سے، لفظ کے حقیقی معنی کے طور پر، ازروئے لغت

لَفْظاً بِلَفْظِ

ایک ایک لفظ کرکے ، ہر ہر لفظ ؛ حرف بحرف ، تمام وکمال.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَفْظاً لَفْظاً کے معانیدیکھیے

لَفْظاً لَفْظاً

lafzan-lafzanलफ़्ज़न-लफ़्ज़न

اصل: عربی

وزن : 2222

مادہ: لَفْظ

لَفْظاً لَفْظاً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • لفظ بہ لفظ، شروع سے آخر تک، تفصیل کے ساتھ

English meaning of lafzan-lafzan

Adverb

  • one by one word, total, all, from beginning to end, in explain

लफ़्ज़न-लफ़्ज़न के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • एक-एक शब्द करके, अक्षरशः, सारा, सब, शुरू से आख़िर तक, व्याख्या के साथ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَفْظاً لَفْظاً)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَفْظاً لَفْظاً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words