تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَفْظی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَفْظی کے معانیدیکھیے
لَفْظی کے اردو معانی
صفت
- لفظ سے متعلق، لفظ کا، لغوی، اصلی، حقیقی
- لفظوں کے الٹ پھیر سے متعلق، لفظوں کا، جس میں معنی و مفہوم سے غرض نہ ہو، بے معنی، غیر حقیقی، جیسے: لفظی تکرار، لفظی بحث
شعر
اس لفظی سیرابی کو بے بس کی چیخ سمجھ
کچھ پیاسوں کو کہنا پڑ جاتا ہے پیاس نہیں
مری غزلیں پڑھیں سب اہل دل اور مست ہو جائیں
مے جذبات لایا ہوں میں لفظی آبگینوں میں
کیوں بچھاتے ہو مری راہ میں لفظی کانٹے
دو وہ پیغام جو موتی کی لڑی ثابت ہو
English meaning of lafzii
लफ़्ज़ी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- लफ्ज़ या शब्द से संबंध रखने वाला, शब्द का, शाब्दिक, वास्तविक, असली
- शब्दों के उलट-फेर से संबंधित, शब्दों का, जिसमें अर्थ और सार से कोई उद्देश्य न हो, निरर्थक, अवास्तविक, जैसे: लफ़्ज़ी तकरार, लफ़्ज़ी बहस
لَفْظی کے قافیہ الفاظ
لَفْظی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَفْظی)
لَفْظی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔