تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَگاتار" کے متعقلہ نتائج

لخت

لوہے کا گرز

لُخْت

برہنہ ، ننگا .

لَخْتَہ

منجمد خون یا بلغم کا لوتھڑا، گوشت کا چھوٹا سا ٹکڑا جو دیکھنے میں خون معلوم ہوتا ہو

لَخْتَہ لَخْتَہ

رک : لخت لخت.

لَخْت لَخْت

ٹکڑوں میں، ٹکڑے ٹکڑے

لَخْتِ دَر

لَخْتَۂ ذَنَبی

جگر کا وہ گوشہ جو پچھلی سطح پر تین زیریں صدری فقروں کے مقابل واقع ہے. (انگ: Caudate Lobe)

لَخْتِ دِل

جگر کا ٹکڑا، دل کا ٹکڑا

لَخْتَۂ مُرَبَّعَہ

جگر کا دایاں لختہ جو کسی قدر مربع شکل کا ہوتا ہے. (انگ: Quadrate Lobe)

لَختِ جِگَر

جگر کا ٹکڑا

لَخْتے

تھوڑا سا، ذرا سا

لَخْت لَخْت کَرنا

لَخْتِ جِگَر کھانا

۔(کنایۃً) کمال ایذا برداشت کرنا۔ گویا لخت جگر کھانا خون دل پینا ہے۔ مرگ سے بد تر تنہائی کا جینا ہے۔

لَخْتَک دار

چھوٹے چھوٹے گوشت کے ٹکڑوں یا حِصّوں پر مشتمل.

لَخْتَئی

ایک بوٹی کا نام، جو زیادہ تر افغانستان کے پہاڑوں میں ہوتی ہے

لختے خون کے جم جانا

خون کا کسی جگہ یا کسی کے جسم پر پڑ کر جم جانا

دو لَخْت

۱. دو حصّے ، دو ٹُکڑے ، پارہ پارہ .

ایک لَخْت

یَک لَخْت

اچانک، دفعتاََ، یکبارگی

لَحْت لَخْت

پارہ پارہ ، پاش پاش، ٹکڑے ٹکڑے .

یَک لَخت کَرنا

جوڑ دینا ، ملا دینا ۔

یَک لَخت کَر دینا

ٹکڑے کر دینا ؛ (کنایتہ) نکال دینا ، الگ کر دینا

مُحَمَّد کا لَخْتِ جِگَر

جگر کا ٹکڑا ؛ مراد ، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد یا ذریت

اردو، انگلش اور ہندی میں لَگاتار کے معانیدیکھیے

لَگاتار

lagaataarलगातार

اصل: ہندی

وزن : 1221

لَگاتار کے اردو معانی

فعل متعلق

  • پے درپے، تابڑ توڑ، علی الاتصال، مسلسل، برابر، متواتر

صفت

  • پیہم، مسلسل

شعر

लगातार के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَگاتار)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَگاتار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone