تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَخْتِ دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَخْتِ دِل کے معانیدیکھیے
لَخْتِ دِل کے اردو معانی
مذکر
- جگر کا ٹکڑا، دل کا ٹکڑا
- (مراد) بیٹا، بیٹی، اولاد یا ذریت کا کوئی فرد
- قلب و جگر کی کاوش سے کہا ہوا شعر یا لکھی ہوئی نثر
شعر
سجا کر لخت دل سے کشتیٔ چشم تمنا کو
چلا ہوں بارگاہ عشق میں لے کر یہ نذرانہ
لخت دل تم نہ سمجھو مژگاں پر
عاشقی کا یہ ہے ثمر دیکھو
گہ لوہو ٹپکتا ہے گہ لخت دل آنکھوں سے
یا ٹکڑے جگر ہی کے ہر آن نکلتے ہیں
English meaning of laKHt-e-dil
Masculine
- piece of the heart
लख़्त-ए-दिल के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- ह्रदय का टुकड़ा, जिगर का टुकड़ा
- (अर्थात) पुत्र, बेटा, पुत्री, बेटी, संतान या वंश का कोई व्यक्ति
- दिल-ओ-जिगर के प्रयास से लिखा हुआ कोई पद्य या गद्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَخْتِ دِل)
لَخْتِ دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔