تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَگَن لَگْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَگَن لَگْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: لَگَن
لَگَن لَگْنا کے اردو معانی
- خیال بندھنا، دُھن لگنا، شوق پیدا ہونا، لو لگنا
- شادی کا دن مقرر ہونا، شادی طے ہونا
- دل لگنا، دھیان لگنا
- محبت ہونا، عشق ہونا
English meaning of lagan lagnaa
- be devoted to
- to have an attachment (to), feel a passion (for), be in love (with)
- Attached (to), joined (to), connected (with), applying (to)
- adhering (to)
- in contact (with)
- intent (on), set (upon)
- assiduously engaged (in), occupied (in), concerned (with)
लगन लगना के हिंदी अर्थ
- किसी वस्तू का रूप मस्तिष्क में आना, धुन लगना, शौक़ पैदा होना, आरज़ू या इच्छा पैदा होना
- शादी का दिन तय होना, शादी तय होना
- दिल लगना, ध्यान लगना
- प्रेम होना, प्यार होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَگَن لَگْنا)
لَگَن لَگْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔