تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَغْو" کے متعقلہ نتائج

عَبَث

بے کار، بے فائدہ، فضول، بے ہودہ، بے سود

عَبَس

روکھا پن، بے مروتی، کج ادائی، اکھڑپن، ترش روئی

اَبَس

جو بس میں نہ آئے، سرکش، باغی، بے بس، ناچار

عَبَث کو

بیکار میں، فضول میں

عَبَث کَرْنا

رکاوٹ ڈالنا، مزاحمت کرنا، روکنا

عَبَث عَبَث

فضول میں، بے کار

عَبَث فِعْل

فضول کام

عَبَثِیَت

بیکار ہونا ، فضول ہونا .

عَبَّاسْ

شیر، درندہ

abash

گَھبْرا دینا

آئِبِس

ایک پرندہ جو عموماً مصر و امریکہ وغیرہ میں پایا جاتا ہے(فیلن).

اِیباص

گھاس بہت ہونا

اِیباس

abbess

وہ عورت جو عیسائی راہبائوں کے بعض فرقوں کی سربراہ ہو تی ہے۔.

اِیباش

اگانا، پیدا کرنا

عابِث

رکیَک حرکت کرنے والا، بیہودہ کام کرنے والا، مذاق اُرانے والا

آبْ آش

مراسم عزاکی ادائی، فاتحہ درود وغیرہ(کرنا یا ہونے کے ساتھ).

عَبّاسی

حضرت عباس (آنحضرت کے چچا) سے منسوب، حضرت عباس کے خاندان کا فرد

عَبّاسِیاں

عَبّاسِیَّہ

ایک فرقہ جو سوائے حضرت عباس بن عبدالمطلب کے کسی کو نماز میں امام نہیں جانتا

عَبّاسی رَنْگ

ہلکا اودا رنْگ جس میں نیلاہٹ جھلکے، سرخ اور نیلے رنگ کو ملا کر تیّار کیا جاتا ہے، کاسنی، سوسنی

عَبّاسی ٹھاٹھ

کُشتی کا ایک دانْو.

اَبِسْواسی

نہ اعتبار کرنے والا، شک یا شبہ کرنے والا، شبہ کرنے والا آدمی، یقین نہ کرنے والا آدمی

abashed

خَجِل

اَبِسْواس

بے اعتباری، بد ظنی، بے اعتمادی، بد گمانی، شک، شبہ

آبِسْتاں

جھیل وغیرہ.

آبسالاں

آبسال کی جمع، باغات

abased

اتارنا

abashment

شَرْمساری

آب شِیْرِیْں

میٹھا پانی

abbasid

مسلم خلفائے عباسی کے خاندان کا رکن جو بغداد میں۷۵۰ تا ۱۲۵۸ء حکمراں رہے۔.

عَیبِ شَرْعی

شرعی عیب ، وہ عیب جو شریعت میں مذکور ہوں ، گھوڑوں کے پانچ عیوب کو پنج عیب شرعی کہتے ہیں ، گھوڑوں کا عیب.

آب سرگزشت

پانی سر سے گزر گیا

آبِ شور

کھارا پانی، سمندر کا پانی، نمک والا پانی

abase

خوار کرنا

آبِ سِیاہ

گدلا اور سیاہ پانی

آبی شِیشَہ

سلیکان اور آکیسجن کا مرکب جو پانی میں حل ہوجاتی ہے ، سوڈیم سلیکیٹ.

آبی سَلاد

ایک دریائی پودا جو بطور سلاد استعمال کیا جاتا ہے ، (انگیزی) WaterCress.

آبِسْتَہ

حاملہ عورت

آبِسْتَگی

حمل، حاملہ ہونا

آبِسْتَنی

حاملہ عورت، جس کے رحم میں بچہ ہو

آبِ شَبِیْنَہ

رات کا باسی پانی

آبِ سَرِشْک

آنسو، اشک

اَبَسَن

ننگا، بغیر کپڑوں کے

abasement

بے عِزَّت

آبَسْت

لیمو کا گودا

آب شمشیر ہونا

تلوار سے قتل کرنا، قتل کرنا

آبِسْتان

آبِسْتَن

بار دار، حاملہ، جس کے رحم میں بچہ ہو

آب شمشیر کرنا

تلوار سے قتل کرنا

آبی سان

چاقو چھری یا آہنی ہتھیار پر جلا کرنے اور اسے تیز کرے کی ایک سان جس کا پَیّا برقی آلات سے پانی میں گھومتا رہتا ہے.

آبِ سُرْخ

سرخ پانی، شراب، آب احمر، آب ارغوانی، بادہ احمر

آبِ سَبِیل

وہ پانی جس کے پینے کی عام اجازت ہو ، جو پانی پیاسوں کے لیے سر راہ رکھا جائے.

آبِ سُلطانی

بے عَبَث

فِعْلِ عَبَث

بے فائدہ کام، فضول کام

بَنُو عَبّاس

بَنی عَبّاس

حضرت عباس بن عبدالمطلب کے اخلاف جنہوں نے بنی امیہ کو شکست دے کر حکومت حاصل کی اور بغداد کو دارالحکومت بنایا (تلمیحات میں مستعمل)۔

شاہ عَبّاس كا عَلَم ٹُوٹے

(عور) حضرت عباس ابن علی كے عَلَم كی مار پڑے ، تباہ ہو ، برباد ہو (كلمۂ بد دعا).

گُلِ عَبّاس

ایک پودہ جس کا پھول پیلے یا لال رنگ کا ہوتا ہے، ایک قسم کا برساتی پودہ، ایک مشہور و معروف پودہ اور اس کا پھول

اردو، انگلش اور ہندی میں لَغْو کے معانیدیکھیے

لَغْو

laGvलग़्व

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: فقہ عوامی

اشتقاق: لَغَوَ

لَغْو کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • ۱. بیہودہ ، پوچ ، واہیات ، بے فائدہ ، واہی تباہی ، بکواس (شخص ، شے یا بات وغیرہ).
  • ۲. ( فقہ ) باطل ، فسخ.
  • ۳. (i) ( فقہ) ایک طرح کی قسم کہ کسی گزرے ہوئے امر پر اپنے خیال میں صحیح جان کر کھا لی جائے اور درحقیقت وہ اس کے خلاف ہو.
  • (ii). (فقہ) وہ قسم جس پر کفّارہ نہ ہو.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of laGv

लग़्व के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

لَغْو کے مترادفات

لَغْو کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَغْو)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَغْو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone