تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَہاسی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَہاسی کے معانیدیکھیے
لَہاسی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (کشتی بانی) چھوٹی رسّی جس سےکشتی کھین٘چتے یا باندھتے ہیں
- (کشتی بانی)عموماً کشتی کو کنارے یا ساحل کی طرف کھینچنے والا شخص
- ڈوری، رسی
- راستے میں نکلی ہوئی پیڑ پودوں کی کھوٹیاں
- (کشتی بانی) کشتی کی کول٘کی یا کوٹھری
- پالکی کے کہار
English meaning of lahaasii
लहासी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَہاسی)
لَہاسی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔