تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَہْلَہاتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَہْلَہاتا کے معانیدیکھیے
لَہْلَہاتا کے اردو معانی
صفت
- لچکتا ہوا، جنبش کرتا ہوا، لہراتا ہوا
- سرسبز و شاداب، ہرا بھرا، تر وتازہ
- جوانی میں بھرا ہوا، نوخیز
شعر
لہلہاتا ہے خیالوں میں تمہارا چہرہ
اور میں ہاتھ لگاتے ہوئے اتراتی ہوں
تو نے پانے ہاتھ میں جس پر لکھا تھا میرا نام
وہ صنوبر لہلہاتا ہے لب جو آج بھی
لہلہاتا ہوا یہ قد یہ لہکتا جوبن
زلف سو مہکی ہوئی راتوں کا بن کیا کہنا
English meaning of lahlahaataa
Adjective
- waving, undulating, bending (as corn, etc. before the wind)
- flourishing, blooming, luxuriant
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَہْلَہاتا)
لَہْلَہاتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔