تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَہنْگا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَہنْگا کے معانیدیکھیے
لَہنْگا کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- عورتوں کا ایک پاٹ کا بڑے گھیر والا پاجامہ، گھاگرا، ہندو عورتوں کاج پائجامہ
شعر
نیا کم خواب کا لہنگا جھمکتے تاش کی انگیا
کچیں تصویر سی جن پہ لگا گوٹا کناری ہے
کفن جب سی رہے تھے لوگ میرا
مجھے لگتا تھا لہنگا بن رہا ہے
پوچھ رہی ہے اپنی ماں سے اک بیٹی
بیاہ کے معنی زیور لہنگا چولی ہے
English meaning of lah.ngaa
Noun, Masculine, Singular
- A petticoat, a skirt, an ankle-length skirt, A dress of women to cover all the part below the waist
लहँगा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَہنْگا)
لَہنْگا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔