تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہْو" کے متعقلہ نتائج

چَہل قَدْمی

صحت اور تفریح کے لیے کچھ دور چلنا، مٹر گشتی، ہوا خوری، ٹہلنا

چَہَل قَدْمی کَرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہْو کے معانیدیکھیے

لَہْو

lahoलहो

اصل: عربی

وزن : 12

لَہْو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھیل، کھیل کود، بازی، شغل، غافل کرنے کی چیز
  • دف، سرود وغیرہ
  • (تصوّف) ذات کا اعتبار بحسبِ غیبت و فقدان
  • (بالفتح) مذکر۔ کھیل باغی
  • (ھ۔ بفتح اول بول چال میں ہے پہلے لُو ہوٗ تھا)۔ مذکر۔ لُوہُو کا مخفّف۔ خون، دم، ایک خلط کا نام ہے، متقدمین لوہو، خون کے معنی میں بولتے اور لکھتے تھے۔ اب لہو فصیح ہے، (جستجو، تند خوٗ وغیرہ قافیہ) (مجازاً اپنا، یگانہ ایک باپ دادا کی اولاد
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

لَہْو کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہْو)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہْو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone