تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَہْر چَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَہْر چَڑْھنا کے معانیدیکھیے
لَہْر چَڑْھنا کے اردو معانی
- پانی کا اتنے زور پر ہونا کہ موج ساحل کے اُوپر آجائے
- کوئی دُھن سوار ہونا، شدید خواہش ہونا، شوق ہونا
- سان٘پ یا کُتّے کے زہر سے اعضا کا ہِلنا، مارگزیدہ کا لہرانا، زہر کا دورہ ہونا، زہر کا اثر ہونا
English meaning of lahr cha.Dhnaa
- have a paroxysm, have a sudden seizure or fit
लहर चढ़ना के हिंदी अर्थ
- ۱. पानी का इतने ज़ोर पर होना कि मौज साहिल के ऊओपर आजाए
- ۲. कोई धुन सवार होना, शदीद ख़ाहिश होना, शौक़ होना
- ۳. सांप या कुत्ते के ज़हर से आज़ा का हिलना, मारगज़ीदा का लहराना, ज़हर का दौरा होना, ज़हर का असर होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَہْر چَڑْھنا)
لَہْر چَڑْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔