تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَہْریں لینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَہْریں لینا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: دہلی
لَہْریں لینا کے اردو معانی
- لہرانا، ہلنا، جنبش کرنا
- دریا وغیرہ کا موجیں مارنا، ہلکورے لینا
- پیچ و تاب کھانا
- مارگزیدہ کا زہر کے اثر سے اعضا کو جنبش دینا، تشنج میں مبتلا ہونا
- دریا کا موجزن ہونا، دیکھو لَہر (دہلی) جی ہی جی میں مزے لینا
- دل ہی دل میں مزے لینا، آپ ہی آپ خوش ہونا
English meaning of lahre.n lenaa
- (pain) to shoot
- river to be in spate
- undulate, wave
लहरें लेना के हिंदी अर्थ
- ۳. पेच-ओ-ताब खाना
- ۔ दरिया में पानी का मौजें मारना। दरिया का मोजज़िन होना। २। देखो लहर नंबर ७०। २।(दिल्ली) जी ही जी में मज़े लेना
- ۱. लहराना, हिलना, जुंबिश करना
- ۲. दरिया वग़ैरा का मौजें मारना, हलकोरे लेना
- ۵.दिल ही दिल में मज़े लेना, आप ही आप होना.अलिफ
- मारगज़ीदा का ज़हर के असर से आज़ा को जुंबिश देना, तशंनुज में मुबतला होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَہْریں لینا)
لَہْریں لینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔