تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہْسَنِیا" کے متعقلہ نتائج

لَہْسَنِیا

ایک قسم کا داغ جو بعض بچوں کے جسم پر پیدائشی ہوتا ہے، اور نمایاں ہوتا ہے، پدم

لَہْسَنِیا کا سُوت

وہ دھاری یا خط جو لہسنیا پتھر پر ہوتا ہے

لَہْسَنِیا ڈاڑھی

جگہ جگہ سے مڑی ہوئی داڑھی.

لَہْسَنِیا داڑھی

جگہ جگہ سے مڑی ہوئی داڑھی.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہْسَنِیا کے معانیدیکھیے

لَہْسَنِیا

lahsaniyaaलहसनिया

اصل: ہندی

وزن : 2112

لَہْسَنِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا داغ جو بعض بچوں کے جسم پر پیدائشی ہوتا ہے، اور نمایاں ہوتا ہے، پدم
  • لہسن کے رنگ کے مشابہ ایک قیمتی پتھر یا نگینہ جس کا عمومی رنگ سرخ ہوتا ہے یہ سفید، پیلے اور ہرے رنگ کا بھی ہوتا ہے جس پر تین دھاریاں ہوں وہ اعلیٰ سمجھا جاتا ہے اور ڈھائی سوت کا کہلاتا ہے

صفت

  • لہسنی، لہسن کا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of lahsaniyaa

Noun, Masculine

Adjective

  • garlicky

लहसनिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार चिह्न या दाग़ जो कुछ बच्चों के शरीर पर जन्मजात होता है, पद्म
  • धूमिल रंग का एक प्रकार का रत्न या बहुमूल्य पत्थर, धूमिल, लाल, हरे या पीले रंग का एक बहुमूल्य रत्न

विशेषण

  • लहसुनी, लहसुन का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہْسَنِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہْسَنِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone