تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہُو کا ہَلْکا" کے متعقلہ نتائج

لَہُو کا ہَلْکا

وہ شخص جو کسی کا صدمہ یا خون دیکھ کر غش کھا جائے، بہت نرم دل ، رحم دل ، وہ شخص جس کا خون جلد اثر قبول کرے، لطیف اور صاف خون والا، نازک .

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُو کا ہَلْکا کے معانیدیکھیے

لَہُو کا ہَلْکا

lahuu kaa halkaaलहू का हल्का

اصل: فارسی

موضوعات: عوامی

لَہُو کا ہَلْکا کے اردو معانی

 

  • ۔ (عو) لطیف اور صاف خون والا۔ وہ شخص جس کا خون جلد اثر قبول کرلے۔ وہ شخص جو کسی کا صدمہ یا خون دیکھ کر غش کھاجائے نہایت نرم دل نہایت نازک۔ (ہونا کے ساتھ)
  • وہ شخص جو کسی کا صدمہ یا خون دیکھ کر غش کھا جائے، بہت نرم دل ، رحم دل ، وہ شخص جس کا خون جلد اثر قبول کرے، لطیف اور صاف خون والا، نازک .

English meaning of lahuu kaa halkaa

 

  • faint-hearted

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہُو کا ہَلْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہُو کا ہَلْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words