تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہُو کو پانی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

لَہُو کو پانی کَرْنا

کسی سخت بیماری کا آدمی کے خون کو پانی کر دینا، خون کی سرخی کا جاتا رہنا، خون میں حرارت کا نہ ہونا، سخت جانفشانی کرنا، سخت محنت کرنا، جان ماری کرنا

لَہُو پانی کَرْنا

رک : لہو پانی ایک کرنا.

لوہو کو پانی کَرْنا

لہو کو پانی کرنا ، خون کو پتلا کرنا.

لَہُو کو پانی میں گھولْنا

خون کو پانی میں ملانا ، خون کو پتلا کرنا نیز غصّہ کم کرنا ، غصّہ برداشت کرنا .

لَہُو پانی ایک کَرْنا

جان ہلکان کرنا، اپنے کو ہلاکت میں ڈالنا، اپنی جان کو نہایت تکلیف دینا (رنج یا غصّے سے) ، بہت رنج اُٹھانا .

لَہُو کو جَل کَرْنا

خون کو پانی کرنا

دِل کو لَہُو کَرْنا

سخت محنت کرنا ، مشقت کرنا ، ریاضت کرنا

کَلیجے کو پانی کَرْنا

سخت محنت کرنا ، مصیبت اُٹھانا ، صدمہ جھیلنا .

پانی کو پانی اور دُودْھ کو دُودْھ کَرْنا

دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کرنا ، حق اور باطل کا فرق واضح کردینا ، انصاف وعدل سے کام لینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُو کو پانی کَرْنا کے معانیدیکھیے

لَہُو کو پانی کَرْنا

lahuu ko paanii karnaaलहू को पानी करना

محاورہ

لَہُو کو پانی کَرْنا کے اردو معانی

  • کسی سخت بیماری کا آدمی کے خون کو پانی کر دینا، خون کی سرخی کا جاتا رہنا، خون میں حرارت کا نہ ہونا، سخت جانفشانی کرنا، سخت محنت کرنا، جان ماری کرنا
  • دق کرنا، ستانا، بہت زیادہ تکلیف دینا، عاجز کرنا، بے حد تنگ کرنا یا ہونا

लहू को पानी करना के हिंदी अर्थ

  • ۱. किसी सख़्त बीमारी का आदमी के ख़ून को पानी कर देना, ख़ून की सुर्ख़ी का जाता रहना, ख़ून में हरारत का ना होना , सख़्त जाँ-फ़िशानी करना, सख़्त मेहनत करना, जान मारी करना
  • ۲. दिक़ करना, सताना, बहुत ज़्यादा तकलीफ़ देना, आजिज़ करना, बेहद तंग करना या होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہُو کو پانی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہُو کو پانی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words