تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہُو مَل کے شَہِیدوں میں شامِل ہونا" کے متعقلہ نتائج

لَہُو مَل کے شَہِیدوں میں شامِل ہونا

۔ذرا سا کام کرکے اپنے کو بڑا کام کرنے والوں میں شمار کرنا۔کسی کام میں تھوڑا شریک ہوکر اپنا نام کرنا۔ کسی کام میں ذرا سا دخل دے کر پورا حقدار بن جانا۔ ؎ ؎ ؎ ۲۔کسی کی صحبت میں مل جانا۔ دوسرے کی وضع اختیار کرلینا۔ ؎

لَہُو لَگا کَر شَہِیدوں میں شامِل ہونا

لَہُو لَگا کے شَہِیدوں میں داخِل ہونا

ذرا سا کام کر کے اپنے آپ کو بڑا کام کرنے والوں میں شمار کرنا ، زبردستی ناموروں میں شامل ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُو مَل کے شَہِیدوں میں شامِل ہونا کے معانیدیکھیے

لَہُو مَل کے شَہِیدوں میں شامِل ہونا

lahuu mal ke shahiido.n me.n shaamil honaaलहू मल के शहीदों में शामिल होना

لَہُو مَل کے شَہِیدوں میں شامِل ہونا کے اردو معانی

  • ۔ذرا سا کام کرکے اپنے کو بڑا کام کرنے والوں میں شمار کرنا۔کسی کام میں تھوڑا شریک ہوکر اپنا نام کرنا۔ کسی کام میں ذرا سا دخل دے کر پورا حقدار بن جانا۔ ؎ ؎ ؎ ۲۔کسی کی صحبت میں مل جانا۔ دوسرے کی وضع اختیار کرلینا۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہُو مَل کے شَہِیدوں میں شامِل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہُو مَل کے شَہِیدوں میں شامِل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone