تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَہُو سے ہولی کھیلْنا" کے متعقلہ نتائج

لَہُو سے ہولی کھیلْنا

جان کھپانا، جان جوکھوں میں ڈالنا

خُون سے ہولی کھیلْنا

خون بہانا، خون٘ریزی کرنا، قتل عام کرنا

لَہُو سے کھیلْنا

قتل کرنا، مار دینا، قتلِ عام کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لَہُو سے ہولی کھیلْنا کے معانیدیکھیے

لَہُو سے ہولی کھیلْنا

lahuu se holii khelnaaलहू से होली खेलना

محاورہ

لَہُو سے ہولی کھیلْنا کے اردو معانی

  • جان کھپانا، جان جوکھوں میں ڈالنا
  • خون کی پچکاریاں چھوڑنا، خون بہانا

English meaning of lahuu se holii khelnaa

  • risk or jeopardize one's life
  • shed blood, massacre

लहू से होली खेलना के हिंदी अर्थ

  • जान खपाना, जान जोखों में डालना
  • ख़ून की पिचकारियां छोड़ना, ख़ून बहाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَہُو سے ہولی کھیلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَہُو سے ہولی کھیلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words