تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَجِیلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَجِیلی کے معانیدیکھیے
لَجِیلی کے اردو معانی
- شرمیلی، باحیا
شعر
تم رسونتی نرم لجیلی تازہ کونپل سبز کلی
میں پت جھڑ کا مارا پیپل سوکھ چلے ہیں پات مرے
دل میں تھا شوق کا اظہار و بیاں سب کیجے
لیکن اس چشم لجیلی نے لجایا مجھ کو
کتنی شرمیلی لجیلی ہے ہوا برسات کی
ملتی ہے ان کی ادا سے ہر ادا برسات کی
English meaning of lajiilii
- shy, coy
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَجِیلی)
لَجِیلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔