تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَجْلاج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَجْلاج کے معانیدیکھیے
لَجْلاج کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (کیمیا) صاف شدہ پارہ یا سیماب
- پریشان خاطر
- شطرنج کے موجد کا نام، جو ایک خلیفہ بنی عباس کا ندیم بھی تھا (ادبیات میں مستعمل)
- شطرنج یا کسی مشکل کھیل کا معلم
صفت
- وہ شخص جس کی زبان میں قدرتی رکاوٹ یا لکنت ہو اور روانی کے ساتھ نہ بول سکے، اٹک کر بات کرنے والا، ہکلا
English meaning of lajlaaj
Noun, Masculine
- (Chemistry) quicksilver
- irresolute, perplexed, hesitating
- an instructor at dice or any game of hazard
- name of the inventor of the game of chess or a celebrated chess player (by others called Lajaj or Lailaj)
Adjective
- a stammerer
लजलाज के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَجْلاج)
لَجْلاج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔