تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَکڑی مارے پانی جُدا نَہِیں ہوتا" کے متعقلہ نتائج

لَکڑی مارے پانی جُدا نَہِیں ہوتا

اس موقع پر مستعمل جب کوئی شخص دو عزیزوں کے درمیان تفرقہ ڈالنے کی کوشش کرے اور اس میں کامیاب نہ ہو

تَلوار سے پانی جُدا نَہِیں ہوتا

۔مثل۔ ایک خاندان کا خون باوصفِ نفاق وعلیحدہ جدا نہیں ہوسکتا۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں لَکڑی مارے پانی جُدا نَہِیں ہوتا کے معانیدیکھیے

لَکڑی مارے پانی جُدا نَہِیں ہوتا

lak.Dii maare paanii judaa nahii.n hotaaलकड़ी मारे पानी जुदा नहीं होता

نیز - لاٹھی مارے پانی جُدا نَہِیں ہوتا, لاٹھی مارے یا مارْنے سے پانی جُدا نَہِیں ہوتا

ضرب المثل

لَکڑی مارے پانی جُدا نَہِیں ہوتا کے اردو معانی

  • اس موقع پر مستعمل جب کوئی شخص دو عزیزوں کے درمیان تفرقہ ڈالنے کی کوشش کرے اور اس میں کامیاب نہ ہو
  • رشتہ داروں میں خواہ کتنی بھی لڑائی ہو لیکن ان کے باہمی تعلقات نہیں ٹوٹتے
  • کسی کے بہکانے سے قرابت داری ختم نہیں ہوتی ، بھائی بندوں میں فرق ڈالوانے سے تفریق نہیں ہوتی

    مثال - میرا دل الٹا ہوا ہے، جان دینے کو جی چاہتا ہے، وہ مثل کہتے ہیں کہ لاٹھی مارے پانی جدا نہیں ہوتا، میں نے چاہا کہ تجھ کو ایک نظر دیکھ لوں.(۱۸۸۸، طلسم ہوشربا (انتخاب) ۲۲۱:۳). میں جناب اس کو نہیں مان سکتا، لاٹھی مارے پانی جدا نہیں ہوتا.(۱۹۶۳، قاضی جی، ۱۷۰:۳). کسی بلا میں نہیں چھوٹتے جو ہیں ہم جنس کہ چوب مارے سے ہوتا نہیں ہے آب جُدا (ناسخ)

लकड़ी मारे पानी जुदा नहीं होता के हिंदी अर्थ

  • उस अवसर पर उपयोग किया जाता है जब कोई व्यक्ति दो प्रियजनों के बीच फूट डालने का प्रयास करता है और सफल नहीं होता है
  • रिश्तेदारों में कितनी ही लड़ाई हो परंतु उनके आपसी संबंध नहीं टूटते
  • किसी के बहकाने से रिश्तेदारी ख़त्म नहीं होती, भाई-बंधु में फूट डालवाने से फूट नहीं होती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَکڑی مارے پانی جُدا نَہِیں ہوتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَکڑی مارے پانی جُدا نَہِیں ہوتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words