تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَلکارنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَلکارنا کے معانیدیکھیے
لَلکارنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- نعرہ مارنا، آواز لگانا
- کڑک کر بولنا، سخت یا رعب دار آواز سے پکارنا، ڈپٹنا
- مقابلے کے لیے حریف کو بلند آواز سے طلب کرنا
- ہانک مارنا، پکارنا
- کتّے کو شکار پر دوڑانے کے لیے آواز دینا ؛ سوتے شکار کو ہانک لگا کر اُٹھانا، شکار کو آواز لگا کر ہوشیار کرنا
English meaning of lalkaarnaa
Transitive verb
- call out
- challenge, threaten, warn, bawl
लल्कारना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- किसी को किसी से लड़ने के लिए बढ़ावा देना।
- चुनौती देना, नारा लगाना, पुकारना, कड़क कर बोलना
- प्रतियोगिता, लड़ाई आदि के लिए किसी को आमन्त्रित या आहूत करना।
- किसी को लड़ने की चुनौती देना
- किसी को किसी और से लड़ने के लिए उकसाना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَلکارنا)
لَلکارنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔