تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَم پَرا" کے متعقلہ نتائج

پَرا

(تیر اندازی) تیر کے پھل کا بغلی خار جو انی کے پہلووں میں پروں کے مانند کھلے ہوئے بنے ہوتے ہیں .

پَرایَہ

رک : پرایا.

پَرایا

بیگانہ، اجنبی، غیر، مونث کے لئے پرائی

پَرائی

پرایا (رک) کی تانیث، غیر کا، دوسرے کا، اجنبی، بیگانہ، غیر

پَرائے

پرایا کی جمع یا مغیرہ حالت

پراندہ

پَراس

پَراگَنْدَہ

بکھرا ہوا، متفرق، پریشان، منتشر

پَرانِندَہ

پَراسْت

ہرایا ہوا ، مغلوب .

پَراشَری

سادھو، فقیر، منگتا

پَراگَنْدگی

پراگندہ ہونے کی حالت، پریشانی، حیرانی، انتشار، تشویش، تردد، فکر، تذبذب

پَرازَدَہ

پَرا بَندھنا

پرا بان٘دْھنا (رک) کا لازم.

پَراشْرَیا

ملازمہ، خادمہ، نوکرانی، باندی، کنیز

پَرا باندْھنا

صف بنانا، برابر برابر کھڑا کرنا، قطار لگانا

پَرا بند ہونا

صف آرائی ختم ہو جانا، جنگ بند ہوجانا.

پَرا توڑْنا

مخالف کی صف کو منتشر کردینا ، دشمن کے پان٘وں اکھاڑدینا .

پَرامَرْش

یاد، یادگاری، خیال، سوچ بچار، غور و خوض، تمیز، فرق، امتیاز

پَرانسا

پَرار سال

سال آئندہ کے بعد کا سال، سال گذشتہ سے پہلے کا سال

پَرانا

دوڑنا، بھاگنا، چن٘پت ہونا، دور ہونا، فرار ہونا

پَراوْنْٹھا

رک : پَراٹھا.

پَرائے خُون

غیر کا حسب نسب ، ذات پات.

پَرائی آگ

دوسرے کی مصیبت، غیرکی تکلیف

پَراگ کیسَر

.زرد زربر یا حامل زر.

پَرایا دیس

غیر جگہ، غیر وطن، پردیس

پرایا دھن

کسی دوسرے کا پیسہ یا جائیداد

پَراقے دار

رن٘گ برن٘گ ، بوقلموں .

پَرائی بات

دوسرے کا معاملہ ، غیر کی بات.

پرال

بھس، نال، بھچالی، دھان کے پودوں کی نال جس میں سے غلہ نکال لیا گیا ہو، دھان کا پھونس جسے اکثرغریب غربا یا دیہات کے لوگ جاڑے میں پچھا کر سوتے ہیں، بھوسا

پَراگَندَہ مُو

پَرائے واسْطے

غیر کے لیے، دوسرے کی خاطر

پَرایا مال

دوسرے کی چیز، غیر کا مال، وہ مال جو اپنا نہ ہو

پَراں چُھوٹْنا

۔ (ہندو) مرجانا۔

پَراں چُھٹانا

۔ (ہندو) پیچھا چھڑانا۔ جھگڑا ختم کرنا۔ جان چڑھانا۔

پَرائی جَنی

غیر کی بیٹی ، (مجازاً) بیوی.

پَرائے کارَن

دوسرے کی وجہ سے

پراچ

پَرائی جائی

رک : پرائی جنی ، پرائی بیٹی.

پَرائی عَورَت

دوسرے کی بیوی.

پَرارُ

کریلے کی ایک قسم

پَرائے بَس میں

۔ دوسرے کے اختیار میں۔ بے اختیار (پڑنا۔ ہونا) کے ساتھ) ؎

پَراگ

زرگُل، پھول کے اندر کا زیرہ

پَرایا جُرْم

(لفظاً) غیر کی خطا ، دوسرے کا گناہ ، کسی اور کی غلطی ، (مجازاً) دل کا محبت میں گرفتار ہوجانا.

پَراگَنْدَہ دِل

جس کی طبیعت ٹھکانے نہ ہو، مصروف، پریشان حال

پَراگَنْدَہ حال

پریشان حال، پریشان، الجھا اور بکھرا ہوا

پَرائشچِت

کفارہ، ہرجانہ، تلافی، بدلہ، عوض، جرمانہ

پَرالی

رک: پرال.

پَراوا

پرایا پن، اجنبیت، بیگانگی

پَرایا نامُوس

دوسرے کی بیوی.

پَرایا گَرْبھ

خاوند کے سوا دوسرے کا حمل.

پَرار

پَراک

ایک قسم کی نفس کشی یا قسم جس میں بارہ دن تک ورت رکھے جاتے ہیں

پَراہ

اگلا دن ، دوسرا دن.

پَرات

بڑی پلیٹ۔ بڑی تھالی۔ آٹا گوندھنے کا تھال

پَراجے

شکست، ہار، مات، نقصان، خسارہ، گھاٹا

پَرائی جُوتی

(مجازاً) غیر کی بیوی ، دوسرے کی زوجہ.

پَرائی زَنْجِیر

(لفظاْ) دوسرے کی زنجیر ، (مجازاً) غیر کی الفت ، دوسرے کی فکر.

پَراگَنْدَہ قَلب

منتشر دل، پریشان اور گھبرایا ہوا دل، متردد

اردو، انگلش اور ہندی میں لَم پَرا کے معانیدیکھیے

لَم پَرا

lam-paraaलम-परा

وزن : 212

موضوعات: لکھنؤ

لَم پَرا کے اردو معانی

  • دراز پَر، لمبے پَروں والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَم پَرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَم پَرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone