تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرائی بات" کے متعقلہ نتائج

پَرائی بات

دوسرے کا معاملہ ، غیر کی بات.

بات پَرائی ہونا

خبر کا پھیلنا، راز آشکار ہونا، بات کا عام ہونا

بات کَہی پَرائی ہوئی

راز منہ سے نکلتے ہی مشہور ہو جاتا ہے، راز منہ سے نکلنے کے بعد پھر راز نہیں رہتا

بات کَہی اور پَرائی ہوئی

راز من٘ہ سے نکلتے ہی مشہور ہو جاتا ہے، راز منہ سے نکلنے کے بعد پھر راز نہیں رہتا

کَہنے سے بات پَرائی ہوتی ہے

۔مثل۔ مُنھ سے نکالی ہوئی بات پر قابو نہیں رہتا۔ ؎

بات مُنْہ سے نِکْلی پَرائی ہُوئی

راز اگر کسی سے بھی کہہ دیا جائے تو پھر وہ مشتہر ہو جاتا ہے، پھر وہ راز راز نہیں رہ جاتا

مُنہ پَڑی اَور ہوئی پَرائی بات

بات منھ سے نکل جائے تو پرائی ہو جاتی ہے یعنی قابو سے باہر ہوجاتی ہے

بات زَبان یا مُنھ سے نِکَلْنا اور پَرائی ہو جانا

کسی بات کا مشہور ہو جانا، کسی معاملے کی تشہیر کو روکنا قابو سے باہر ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرائی بات کے معانیدیکھیے

پَرائی بات

paraa.ii-baatपराई-बात

وزن : 12221

مادہ: پَرائی

پَرائی بات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دوسرے کا معاملہ ، غیر کی بات.

English meaning of paraa.ii-baat

Noun, Feminine

  • other person's trouble

पराई-बात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दूसरे व्यक्ति की परेशानी, दूसरे का मुआमला, ग़ैर की बात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرائی بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرائی بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone