تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَمْحے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَمْحے کے معانیدیکھیے
لَمْحے کے اردو معانی
- لمحہ (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.
شعر
ہاتھ چھوٹیں بھی تو رشتے نہیں چھوڑا کرتے
وقت کی شاخ سے لمحے نہیں توڑا کرتے
ایک لمحے میں بکھر جاتا ہے تانا بانا
اور پھر عمر گزر جاتی ہے یکجائی میں
لمحے اداس اداس فضائیں گھٹی گھٹی
دنیا اگر یہی ہے تو دنیا سے بچ کے چل
English meaning of lamhe
- moments, minutes
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَمْحے)
لَمْحے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔