تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lamp" کے متعقلہ نتائج

lamp

دِیا

lamp-black

کاجَل

لَیمْپ پوسٹ

لالٹین یا قندیل کا کھمبا، روشنی یا بجلی کا کھمبا جس پر قندیل، کوکبہ وغیرہ لٹکا یا جڑا ہوا ہو

لَمْب ٹوپ

ایک قسم کی قندیل

لَیمْپ خول

ایک آبی حیوان جو دو خونی سیپیوں سے مشابہ ہوتا ہے اور سمندر کی تہ میں پایا جاتا ہے اور اپنے ڈنٹھل کے ذریعے کسی چیز سے چمٹا رہتا ہے

limp

لَن٘گْڑانا

لَمْپَنی

ایک زیور کا نام .

lamppost

بجلی کا کھنبا۔.

lampoon

ہَجْو

lamping

چراغ

lamprey

پیٹرو مائی زونائڈی، Petromyzonidaeخاندان کا فقا ری ، بام مچھلی جیسا آبی جانور جس کے جسم پر کھپرے ، مہی پر یا جبڑے نہیں ہوتے ، لیکن چوسنے والے منہ میں سینگی دانت اور کھردری زبان ہوتی ہے ، تنبو مچھلی ، مرینا۔.

lampooner

ہاجی

lampshade

لیمپ کا ہنڈا۔.

lampoonery

ہِجو گوئی

lamplight

چراغ یا چراغوں کی روشنی ، چراغاں۔.

لَمْپَٹ

ہند آنچ جس کا شعلہ دھات کو گلا دیتا ہے.

lamplighter

تواریخ: سڑکوں کی روشنیاں جلانے والا مشعلچی ۔.

لَم پَری

لمبی دُم والی پری ؛ گدھی یا مادۂ خر

لَم پَرا

دراز پَر، لمبے پَروں والا

lump

اِکَٹّھا

limpid

limpidity

وضاحت

لام پَر جانا

محاذِ جنگ پر جانا ، لڑائی پر جانا.

limpet

مختلف سمندری صدفوں میں سے کوئی خصوصاً عام گھونگا Patella vulgata اتھلے مخروطی خول والا جو اپنے چوڑے مضبوط پیر کی بدولت چٹانوں کے ساتھ چپک جاتا ہے ۔.

limping

لام پَر بھیجْنا

محاذِ جنگ پر بھجوا دینا ، محاذ پر لڑائی کے لیے بھجوا دینا.

incandescent lamp

تاباں لیمپ

quartz lamp

پارے کی گیس سے بھری گار کی نلکی جسے روشنی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔.

standard lamp

برط اونچا فرشی لیمپ ، جس کا پایہ فرش پر ٹکا ہو اور بتی اوپری سرے پر ۔.

حِفاظَتی لَمْپ

گیس کا ایک لمپ جس کا پائدان عموماً شیشہ بند رہتا ہے تاکہ کافی روشنی بہم پہن٘چ سکے اس کا شعلہ تان٘ے کے تار کی جالی کی وجہ سے باہر نہیں نکلتا اور جس سے کان کے اندر کی گیس آگ نہیں پکڑتی اور کان کن حادثے سے محفوظ رہتے ہیں

فَرْشی لَمْپ

فرش پر رکھ کر جلانے کا لمپ ، بیٹھک دار لمپ

بَرقی لَیمپ

وہ لیمپ جو بجلی کی وجہ سے روشن ہو

sodium-vapour lamp

سوڈیم کے بخارات میں برقی رو دوڑانے سے جلنے والا لیمپ جو زرد روشنی دیتا ہے۔.

safety lamp

معدنی سرنگوں میں استعمال ہونے والا حفاظتی لیمپ جس سے میتھین گیس کے بھڑکنے کا خطرہ نہیں ہوتا ۔.

stop lamp

برط گاڑی کے پیچھے بریک کے ساتھ جل اٹھنے والی بتّی۔.

rear lamp

برط خصوصاً : گاڑی کی پچھلی،عموماً سرخ روشنی۔.

spirit lamp

تیل کی جگہ میتھی لیٹڈ اسپرٹ سے جلنے والا لیمپ۔.

oil lamp

تیل سے جلنے والا چراغ۔.

چھینکے کا لَیمْپ

چھت میں لٹکانے والا لیمپ اصطلاحاً چھین٘کے کا لیمپ کہلاتا ہے.

گُلوب دار لَیمْپ

ایسا لیمپ یا قمقمہ جس پر شیٹ لگا ہوا ہو.

جُھولے کا لَیْمپ

چھت میں لٹکانے والا لیمپ ، چھینکے کا لیمپ

ٹیبل لَیمْپ

ایسا لیمپ جو میز وغیرہ پر رکھا جاتا ہے عموماً اس پر ایک شیڈ ہوتا ہے تاکہ روشنی زیادہ نہ پھیلے ایسا لیمپ عام طور پر لکھنے پڑھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں

آرْک لَیمْپ

وہ برقی چراغ جس كے دونوں كناروں سے روشنی نكل كر محراب كی شكل اختیار كرلے۔

گَیس لَیمْپ

رک : گیس کا ہنڈا.

پاکِٹ لَیمْپ

ٹارچ ، جیبی لیمپ.

lumpishness

بھداپن

لَمْفی غُدُود

(حیاتیات) غدود جس میں لمف (بے رنگ عرق) صاف ہوتا ہے اور اس کے جسیمے بنتے ہیں.

لَمْفَئی

لمفاوی ، لمفائی ، لمفائیہ ، لمف سے متعلق ، لمف کا.

لِمْفائی

(حیاتیات) لمف (رک) سے متعلق ، لمف کا ، لمفاوی.

لِیمْفاوی

رک : لمفاوی ، لمف کے متعلق (لاط : Lymphaticus).

لِمْفاوی

(حیاتیات) لمف (رک) سے متعلق ، جس میں لمف (بے رنگ عرق ہوتا ہے (رگ ، نالی وغیرہ) .

lumpish

جسیم

lumpiness

بھاری پن

لِمْفائِیَہ

لمفائی ، لمف کا ، لمفاوی ، لمف سے متعلق.

لَمْفی

لمفاوی ، لمفائی ، لمفائیہ ، لمف سے متعلق ، لمف کا.

لِمْفا

لمف (رک) سے متعلق ، بے رنگ عرق والا (غدود وغیرہ) .

limepit

چونے کا حوض جس میں کھالوں کو ڈبو کر بال صاف کیے جاتے ہیں ۔.

lumpen

بے گھر اور بے وسيلہ لوگوں کے گروہ سے متعلق

lumpy

گٹھیل

lumping

ڈھیلا

lamp کے لیے اردو الفاظ

lamp

læmp

lamp کے اردو معانی

  • دِیا
  • سراج

lamp के उर्दू अर्थ

  • दिया
  • सिराज

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lamp)

نام

ای-میل

تبصرہ

lamp

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone