تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَن٘گَر گاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَن٘گَر گاہ کے معانیدیکھیے
لَن٘گَر گاہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ جگہ، جہاں لنگر کھول کر رکھے جائیں، کشتیوں یا جہازوں کے ٹھیرنے کی جگہ، بندرگاہ
- جہاز کے نچلے حصّے کی وہ جگہ، جہاں سامان رکھا یا بار کیا جاتا ہے، بارخانہ، ان٘بار گاہ، ذخیرہ گاہ، گودام
- وہ جگہ جہاں خیرات تقسیم ہوتی ہے، لنگرخانہ
English meaning of langar-gaah
Noun, Masculine
- an anchorage; a sea-port
- the back side of ship where goods are kept and loaded, godown
- the place where foods and charities are distributed to poor and needy
लंगर-गाह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किनारे पर का वह स्थान जहाँ लंगर डालकर जहाज ठहराये जाते हैं, जहाज़ों के ठहरने की जगह
- जहाज़ के निचले हिस्से की वो जगह जहां सामान रखा या लादा जाता है, गोदाम
- वो जगह जहाँ गरीबों को दानपुण्य के वास्ते भोज खिलाया जाता है, लंगर ख़ाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَن٘گَر گاہ)
لَن٘گَر گاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔