تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لَپیٹْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لَپیٹْنا کے معانیدیکھیے
لَپیٹْنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- کسی گول یا چکور وغیرہ چیز ہر طرح چڑھانا ، چوطرفہ بل دے کر بان٘دھنا.
- تہ کرنا ، موڑنا.
- اندر کچھ رکھنا ، ملفوف کرنا.
- سفر طے کرنا ، مسافت پوری کرنا.
- فیصلہ کرنا ؛ مختصر کرنا ، نباٹانا ، ختم کردینا.
- ضمن میں شامل کرنا ، (ایک چیز کے ساتھ دوسری چیز کو) الجھانا ، گنجلک کرنا ، گڈمڈ کرنا.
- آلودہ یا ملوث کرنا (کسی بات خصوصاً جرم ، الزام یا تکلیف وغیرہ میں) (ساننا ، شامل کرنا)
- (کسی چیز کو) چھپانے کے لیے کسی چیز پر بطور پوشش یا غلاف چڑھانا ، ڈھانکنا .
- مائل کرنا ، فریفتہ یا متوجہ کرنا.
- ، اٹھا رکھنا ، ترک کرنا.
- ۔(ھ) تہہ کرنا۔ سمیٹنا۔ پھانسنا۔ شامل کرنا۔ گھیرنا۔ ؎ ۳۔ پیچیدہ کرنا۔ کسی کپڑے میںبکوئی شے پوشیدہ کرنا۔ ۴۔گرفتار کرنا۔ مبتلا کرنا۔ موہ لینا۔ ؎ ۵۔ الزام میں شامل کرنا۔ الزام دینا۔
شعر
لپیٹنا مجھے انفاس کے سلاسل میں
اور اس کے بعد کئی حادثات رکھ دینا
English meaning of lapeTnaa
Transitive verb
- to wrap, to twine,to roll, implicate, involve
Verb
- bind, enclose
- involve, entangle
- roll, fold, furl, wrap, envelop, pack
लपेटना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- कोई पतली और लंबी चीज किसी दूसरी चीज के चारों ओर धुमाकर इस प्रकार बाँधना कि उस दूसरी चीज का कुछ या सारा तल ढक जाय। वेष्टित करना। जैसे (क) खंभे पर कपड़ा लपेटना। (ख) बाँस पर डोरी या रस्सी लपेटना।
- मोड़े हुए कपड़े, कागज आदि के अन्दर करके बंद करना। कपड़े आदि के अन्दर बाँधना। जैसे-पुस्तक लपेटकर रख दो।
- घेरा देकर बाँधना
- समेटना
- फँसाना
- बढ़ा-चढ़ा कर कहना
- किसी को अपने क्षेत्र में समेट लेना; समन्वित करना, जैसे- अपने कथन में उन्होंने सारी समस्याओं को लपेट लिया है
- सूत, ऊन आदि के लच्छे या गोले बनाना।
لَپیٹْنا سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لَپیٹْنا)
لَپیٹْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔