Search results
Saved words
Showing results for "lappaa"
Meaning ofSee meaning lappaa in English, Hindi & Urdu
लप्पा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रकार का गोटा। (जरी का)। पुं० = लप।
- छत में लटकती हुई वह लकड़ी जिसमें करघे की बहुत सी रस्सियाँ बाँधी जाती हैं।
لَپّا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (زربافی) معمول سے زیادہ چوڑا اور سنگین بناوٹ کا گوٹا جو دلہنوں کے دوپٹے کے آنچل یا پِشواز کے دامن پر ٹانکا جاتا ہے ، پلّو.
- ریپٹ چان٘ٹا ، لَپَّڑ (عموماً ڈگی کے ساتھ مستعمل).
- گیڑی کا خمیدہ حصّہ ، گیڑی کا ٹکا ، گیڑی کا ٹِوا.
- کترن ، ٹکڑا ، چیپی.
- ۔(ھ) مذکر۔ تھَپّڑ۔ لَپّڑ۔ چانٹا۔ ۲۔(لکھنؤ) ایک قسمکا رنگ جو شمشیر وغیرہ کے چرمی غلاف پر کرتے ہیں۔ لَپَّاڈْکی
- ایک قسم کا رنگ جو تلوار وغیرہ کی چرمی میان پر کیا جاتا ہے
Compound words of lappaa
Showing search results for: English meaning of lappa
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (lappaa)
lappaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone