تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَقْوَہ" کے متعقلہ نتائج

لَقْوَہ

ایک مرض کا نام جس میں مُنھ ٹیڑھا ہوجاتا ہے اور چہرے پھر جاتا ہے, فالج، ہوا لگنا

لَقْوَہ زَدَہ

لَقْوَہ ہونا

لقوے کے مرض میں مبتلا ہونا نیز مُن٘ھ ٹیڑھا ہونا ، مُن٘ھ پھر جانا.

لَقْوَہ گِرْنا

لقوے کے مرض میں مبتلا ہونا، مُن٘ھ کا ٹیڑھا ہونا، من٘ھ پھر جانا

لَقْوَہ ہو جانا

لقوے کے مرض میں مبتلا ہونا نیز مُن٘ھ ٹیڑھا ہونا ، مُن٘ھ پھر جانا.

لَقْوَہ مَرْطُوبی

وہ لقوہ جو سردی لگ جانے یا بھیگ جانے سے ہو جائے

لَقْوَہ مارْ جانا

لقوے کے مرض میں مبتلا ہونا، مُن٘ھ کا ٹیڑھا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں لَقْوَہ کے معانیدیکھیے

لَقْوَہ

laqvaलक़्वा

اصل: عربی

وزن : 22

لَقْوَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک مرض کا نام جس میں مُنھ ٹیڑھا ہوجاتا ہے اور چہرے پھر جاتا ہے, فالج، ہوا لگنا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of laqva

Noun, Masculine

  • paralysis, paralytic distortion of the face

लक़्वा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का पक्षाघात जिसमें मुंह टेढ़ा हो जाता, पक्षाघात, भंजनक, वरुणग्रह, फ़ालिज

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَقْوَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَقْوَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words